تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بید مَجْنُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بید مَجْنُوں کے معانیدیکھیے
بید مَجْنُوں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- درخت بید کی ایک قسم جس کی شاخیں نہایت آشفتہ اور جھکی ہوتی ہیں غالباً آشفتگی اور افسردگی کے باعث اس کا یہ نام رکھا گیا
شعر
رہا سال ہا سال جنگل میں آتشؔ
مرے سامنے بید مجنوں نہ نکلا
نہیں یہ بید مجنوں گردش گردون گرداں نے
بنایا ہے شجر کیا جانیے کس مو پریشاں کو
بید مجنوں کو ہو جب دیکھتے اے اہل نظر
کسی مجنوں کو بھی آشفتہ بسر دیکھتے ہو
English meaning of bed-e-majnuu.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a species of willow
बेद-ए-मजनूँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का वृक्ष जिसकी शाखाएँ बहुत झुकी हुई रहती हैं और जो इसी कारण बहुत मुरझाया और ठिठुरा हुआ जान पड़ता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بید مَجْنُوں)
بید مَجْنُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔